حکومت پاکستان کی اجازت کے بعد ملک کے ہوائی اڈوں سے جمعے کی رات 12 بجے سے بیرون ملک پروازوں کے لیے فضائی آپریشن بحال ہوگیا۔ ترجمان پاکستان سول ایوی ایشن رانا مجتبی نے اردو نیوز کو بتایا کہ ابتدائی طور پر پاکستان سے بیرون ملک پروازوں کو اجازت دی گئی یے۔ ‘پی آئی اے…